کثیرالانواع کے معنی

کثیرالانواع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَثی + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَن + واع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت |کثیر| کے بعد عربی حرف تخصیص |ا ل| اور پھر عربی ہی سے مشتق اسم جمع |اَنْواع| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "موازنہ انیس و دبِیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کثیرالانواع کے معنی

١ - مختلف قسم کے، گوناگوں، طرح طرح کا۔

"ان مختلف اور کثیرالانواع خصوصیات کا احاطہ کرنا اور اُنکو موثر پیرانہ میں ادا کرنا شاعرانہ واقعہ نگاری ہے۔" (١٩٠٧ء، موازنہ انیس و دبیر، ١٦٢)