کج روش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaj-rawish meanings and details

کج روش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَج + رَوِش }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد اسی زبان میں رفتن مصدر سے حاصل مصدر |روش| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "مینا بازار اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَج رَوِشوں[کَج + رَوِشوں (و مجہول)]

کج روش کے معنی

١ - کج رفتار، کج راہ، ٹیڑھی چال چلنے والا، سیدھی راہ نہ چلنے والا۔

 مری عمرِ کَج روِش مجھ سے کہہ رہی تو اِک طلسم ہے تجھے ٹوٹنا ضرور ہے (١٩٨٧ء، زندہ پانی سچا، ٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!