کرائے کے معنی
کرائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بجائے کرایہ حروف مغیرہ سے پہلے","کرایہ کی جمع"]
کرائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["بجائے کرایہ حروف مغیرہ سے پہلے","کرایہ کی جمع"]
"انہوں نے کرائے کے مکان کی کھوج شروع کر دی۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٠٤)
"وہ" کرائے کا ٹَٹّو" تھا، کہ جس نے اجرت ادا کی، اس کا گن گایا، اور جس نے سُوکھا ٹالا . اس کی جان کو آرہا۔" (١٩٤٣ء، جنت نگاہ، ١٧١)
"خود کرسچین لفظ کرائسٹ سے اسم نسبت ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٨٩)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں