کرائے کا کے معنی

کرائے کا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرا + اے + کا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کرایَہ| کی مغیّرہ حالت |کرائے| کے بعد سنسکرت سے ماخوذ حرفِ اضافت |کا| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو "سفینۂ نوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کِرائے کے[کِرا + اے + کے]
  • جمع : کِرائے کے[کِرا + اے + کے]

کرائے کا کے معنی

١ - اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)۔

"انہوں نے کرائے کے مکان کی کھوج شروع کر دی۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٠٤)

Related Words of "کرائے کا":