کربناک کے معنی
کربناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرْب + ناک }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کَرْب| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ لاحقۂ نسبت |ناک| لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "پلک پلک سمٹی رات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کربناک کے معنی
١ - دکھ دینے والا | والی، تکلیف دہ۔
"ہواؤں کے کربناک شور سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔" (١٩٨٧ء، پلک پلک سمٹی رات، ١٢٢)