کرب آلودہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word karb-aalooda meanings and details

کرب آلودہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَرْب + آ + لُو + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کَرْب| کے بعد فارسی مصدر |آلودن| مصدر سے مشتق حالیہ تمام بطور لاحقہ صفت لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٠ء کو "تشنگی کا سفر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کرب آلودہ کے معنی

١ - دُکھا ہوا، بے چین، مضطرب، بے کل، تکلیف میں مبتلا۔

 اک طرب زار، کرب آلُودَہ اک الم کیش بزم آرائی (١٩٨٠ء، تشِنگی کا سفر، ١٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!