کرسمس ڈے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Christmas Day meanings and details

کرسمس ڈے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِرِس + مَس + ڈے }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسماء |کرسمس| اور |ڈے| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩١٨ء کو "سراب مغرب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

کرسمس ڈے کے معنی

١ - عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسٰی کی پیدائش کا دن، 25 دسمبر۔

"کرسمس یونانی زبان کا لفظ کرائسٹ سے ماخوذ ہے اس کے مرکب کرسمس ڈے اور کرسمس کی عید بھی مروج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٩٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!