ابجدی رسم الخط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abjadi rasm-ul-khat meanings and details

ابجدی رسم الخط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + جَدی + رَس + مُل (الف غیر ملفوظ) + خَط }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ لفظ |ابجدی| کے ساتھ |رسم الخط| کی ترکیب لگائی گئی ہے جوکہ مرکب اضافی ہے۔ مجموعی طور پر یہ مرکب توصیفی ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

ابجدی رسم الخط کے معنی

١ - تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ

"ابجدی رسم الخط کا تعلق مفاہیم سے براہ راست نہیں، بلکہ آوازوں کی وساطت سے ہوتا ہے۔" (١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!