کرفیو آرڈر کے معنی
کرفیو آرڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَر + فِیُو + آر + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں دو اسما |کرفیو| اور آرڈر| کے بالترتیب ملنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٧ء، کو "دنیائے تبسم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کرفیو آرڈر کے معنی
١ - کرفیو کا حکم، کرفیو کا نفاذ
"بھیانک رات کی تاریکی میں اس کرفیو آرڈر کا خیال جس کی ہم نے صریحی خلاف ورزی کی تھی۔" رجوع کریں: (١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٨١)