کرنیلی کے معنی

کرنیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَر + نے + لی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کرنیل| کے آخر |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Cornel "," کَرْنیل "," کَرْنیلی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع ندائی : کَرْنیلِیاں[کَر + نے + لِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کَرْنیلِیوں[کَر + نے + لِیوں (و مجہول)]

کرنیلی کے معنی

١ - کرنیل کا عہدہ، کرنل سے متعلق ذمہ داری۔

"ہماری کرنیلی محض کاغذی کرنیلی تھی۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١)

Related Words of "کرنیلی":