کروٹ کروٹ کے معنی
کروٹ کروٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَر + وَٹ + کَر + وٹ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |کروٹ| کو بہ تکرار لانے سے مرکب تکراری بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "برشِ قلم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
کروٹ کروٹ کے معنی
١ - ہر ایک کروٹ میں، ہر ہر کروٹ پر۔
یاد کرو کیا میں نے کہا تھا آج محبت ہے کہ نہیں کروٹ کروٹ آنکھ میں آنسو دل میں ندامت ہے کہ نہیں (١٩٧٠ء، برش قلم، حضرت محبوب خزاں، ٣٤)