کرۂ ارضی کے معنی
کرۂ ارضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُرہ + اے + اَر + ضی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکب |کرۂ ارض| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٤ء کو "خطے اور ان کے وسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
کرۂ ارضی کے معنی
١ - کرۂ ارض، زمین کا گولا، تمام زمین جو گیند کی شکل پر ہے۔
"کرۂ ارضی پر زیادہ سے زیادہ خود رو نباتات اور استوائی جنگلات میں پائی جاتی ہیں۔" (١٩٥٤ء، خطے اور ان کے وسائلء، ٢٥)