کرہاً کے معنی

کرہاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَر + ہَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کرہ| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے |کرہاً| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور |متعلق فعل| استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "طلسم گوہر بار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نفرت کرنا","اردو میں طوعاً و کرہاً کی ترکیب سے استعمال ہوتا ہے","ناگواری سے","کراہت سے"]

کرہ کَرْہاً

اسم

متعلق فعل

کرہاً کے معنی

١ - کراہت سے، ناگواری سے، بادِلِ ناخواستہ (بالعموم طوعاً و کرہاً کی ترکیب میں مستعمل)۔

"اس نے آسمان اور زمین سے کہا آؤ، خواہ طوعاً خواہ کرہاً۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٧٠:٣)

کرہاً کے مترادف

جبراً

کَرَہَ

کرہاً english meaning

with aversionunwillinglyreluctantly.

Related Words of "کرہاً":