کریم[1] کے معنی
کریم[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَرِیم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["کرم "," کَرِیم"]
اسم
صفت ذاتی, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : کَرِیمَہ[کَری + مَہ]","جمع غیر ندائی : کِرَیموں[کِرَی (کسرہ مجہول ک) (ی لین) + موں (واؤ مجہول)]"]
کریم[1] کے معنی
["١ - سخی، فیاض۔"]
["\"اور اگر مانگ سکتا ہے تو کریموں ہی سے۔\" (١٩٦٥ء، مقام غالب، ١٠١)"]
["١ - کرم کرنے والا، بخشنے والا، خدائے تعالٰی کا ایک صفاتی نام بزرگ و برتر۔"]
[" تو سلام و خالق و متعالی و عدل و کریم تو عزیز و باری و غفار و فتاح و علیم (١٩٨٤ء، الحمد، ٨٤)"]
کریم[1] کے مترادف
داتا, مہربان
کریم[1] english meaning
["Noble; magnificent","grand; generous","munificent","liberal","bountiful; benign","benevolent","beneficent","kind","courteous","gracious","merciful","forgiving; an epithet of God","the merciful being"]