کسر عام کے معنی

کسر عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کس + رے + عام }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کسر| کو کسرہ صفت کے ذریعے اسی باب سے مشتق صفت |عام| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کُسُورِ عام[کُسُو + رے + عام]

کسر عام کے معنی

١ - [ ریاضی ] وہ کسر جس کا نسب نما عام ہو اس سے کہ دس یا دس کی کوئی قوت ہو یا اس کے سوا کچھ اور ہو (لغت احسانی، نور اللغات)