کسرہ کے معنی

کسرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَس + رَہ }

تفصیلات

iامکان ہے کہ اصلاً عربی زبان کا اسم ہے لیکن اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "رمز العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زیر کی حرکت"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

کسرہ کے معنی

١ - [ قواعد ] کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت۔

"فتحہ اور کسرہ کے فرق سے جو معنوی اختلاف پیدا ہوتا ہے اس کی بچت بھی کی گئی ہے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٦٠)

کسرہ کے جملے اور مرکبات

کسرۂ اضافت, کسرۂ خفیفہ

کسرہ english meaning

a breakinga fracture; affliction

Related Words of "کسرہ":