کشادہ قلبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kushaada-qalbi meanings and details

کشادہ قلبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُشا + دَہ + قَل + بی }

تفصیلات

iفارسی مصدر |کشادن| سے حالیہ تمام |کشادہ| کے بعد عربی سے ماخوذ اسم قلب بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٨٩ء کو "قومی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کشادہ قلبی کے معنی

١ - کشادہ قلب ہونا، کھلے دل والا ہونا۔

"معاشی پریشانیوں کے باوجود مشاہد صاحب نے اپنی وضعداری اور کشادہ قلبی کو قائم رکھا۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان کراچی، مئی، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!