کشتی گیری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kashti-geeri meanings and details

کشتی گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُش + تی + گی + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کُشْتی| کے بعد |گرفتن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |گِیر| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "رستم زماں گاماں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کشتی گیری کے معنی

١ - کشتی لڑنے کا فن، پہلوانی۔

"انہیں میں نے سب سے پہلے حریف کے زانوں پر ہاتھ مارتے دیکھا ہے جسے مشرقی کشتی گیری میں داؤ پٹ کہتے ہیں۔" (١٩٦٢ء، رستم زماں گاماں، ١٤١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!