کشش ارض کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kashish-e-arz meanings and details

کشش ارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَشِشے + اَرْض }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کشش| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |ارض| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "حرحرکیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کشش ارض کے معنی

١ - کشش زمین، زمین کی قوت جاذبہ۔

"لوہے کے ایک ٹکڑے کو سطح زمین سے کچھ بلندی پر رکھے ہوئے سلفیورک ترشے میں ڈال دینے سے ظاہری طور پر وہ کام جو لوہے کے ٹکڑے کو کشش اِرض کے خلاف اوپر اٹھا کر انجام دیا گیا ترشے میں حل ہونے کے بعد معدوم ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔" (١٩٦٩ء، حرحرکیات، ٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!