کلاس کے معنی
کلاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلاس (کسرہ ک مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "مکمل مجموعہ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسکول کا درجہ","ریل گاڑی کا درجہ","طالب علموں کی جماعت"]
Class کِلاس
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : کِلاسیں[کِلا + سیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : کِلاسوں[کِلا + سوں (واؤ مجہول)]
کلاس کے معنی
"پھر ہم کلاس میں چلے گئے۔" (١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٤٧)
اسٹیشن گور تک ہے یہ فسٹ و سیکنڈ بعد اس کے موافق عمل ہو گا کلاس (١٩٢١ء، کلیاتِ اکبر، ٤٠١:٣)
"لٹمپر اور ڈائن مچھلی (Agnatha) کلاس سے تعلق رکھتی ہیں۔" (١٩٨٦ء، جنگ، کراچی، ٥ ستمبر، ٥)
"اور لفظ ہے کلاس، مڈل کلاس، اپر کلاس یا کلاس کا نشس نیسں۔" (١٩٧٦ء، ہماری قومی ثقافت، ١٤)
کلاس کے مترادف
درجہ, قبیلہ, گروہ, جماعت
جماعت, حِزب, درجہ, ذات, رُتبہ, طبقہ, قبیلہ, قسم, قوم, گروہ, مرتبہ, مقام, منزلت, ٹولا
کلاس کے جملے اور مرکبات
کلاس روم, کلاس فیلو
کلاس english meaning
Class
محاورات
- ساون سکلاسیتمی۔ چھپکے اگے بھان۔ کہے گھاگ من گھاگھنی برکھا دیوا ٹھان