کلاس روم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word class room meanings and details

کلاس روم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِلاس (کسرہ ک مجہول) + رُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کلاس| کے ساتھ انگریزی اسم |روم| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "قافلہ شہیدوں کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

کلاس روم کے معنی

١ - وہ کمرہ جس میں استاد، طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔

"کلاس روم میں سگریٹ نہیں پی سکتے۔" (١٩٨٨ء، ایک محبت سو ڈرامے، ٦٩٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!