کلر بلائنڈ کے معنی
کلر بلائنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلَر + بِلا + اِنْڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کلر| کے بعد انگریزی صفت |بلائنڈ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "سفر در سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کلر بلائنڈ کے معنی
١ - رنگ اندھا جو رنگوں کو شناخت نہ کرسکے، جسے رنگ نظر نہ آئے، رنگو دھیا۔
"جیسے ایک کلر ُبلائنڈ کے لیے رنگ محذوف کر دیے ہیں۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٤٦)
کلر بلائنڈ english meaning
["colour blind"]