کلیاتی کے معنی

کلیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُل + لِیا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کلیات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |کلیاتی| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "معاشیات ہند (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

["کُلِّیات "," کُلِّیاتی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کلیاتی کے معنی

١ - شعبہ علم سے منسوب، علم کے شعبے سے تعلق رکھنے والا۔

"جامعاتی کلیات زندگی جہاں نیچ ذات کا آدمی اونچی ذات کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا اور چلتا پھرتا ہے۔" (١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ١٦٢)

Related Words of "کلیاتی":