کلورین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chlorine meanings and details

کلورین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِلو (واؤ مجہول) + رِین }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Chlorine "," کِلورِین"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کلورین کے معنی

١ - ایک زردی مائل سبز اور بد بودار گیس، دھاتی عنصر۔

"پانی میں کلورین کی بہت مقدار آپ کی صحت کے لیے مفید نہیں بلکہ مضر ہے۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤ ستمبر، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!