کلمۂ حق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kalima-e-haq meanings and details

کلمۂ حق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَلِمَہ + اے + حَق }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کلمہ| کے ساتھ ہمزہ زائد لگانے کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |حق| ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء میں "نوراللغات" کے حوالے سے رشک کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کلمۂ حق کے معنی

١ - خدا کا کلام، خدا کا فرمودہ۔

 تیری باتیں خدا کی باتیں ہیں کلمۂ حق میں کچھ کلام نہیں (١٨٦٧ء، رشک (نوراللغات))

٢ - سچی بات، انصاف کی بات۔

"انہیں یہ بھی خیال نہ رہا کہ کلمہ حق کہنے کے بھی کچھ آداب ہیں۔" (١٩٨٩ء، جنہیں میں نے دیکھا، ٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!