کلنگ کے معنی
کلنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلَنْگ (ن غنہ) }{ کُلَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - داغ، دھبا، (مجازاً) عیب، رسوئی تہمت۔, ١ - سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے۔, m["اصیل مرغ","اصیل مُرغ","ایک آبی پرند","ایک قسم کا چوہا","ایک ٹیالے رنگ کے آبی پرند کا نام جس کی گردن لمبی اور لک لک سے بڑا ہوتا ہے","لق لق","لم ٹنگا","لم ڈھیک","لمبی ٹانگوں کا آدمی","لک لک"]
اسم
اسم نکرہ
کلنگ کے معنی
١ - داغ، دھبا، (مجازاً) عیب، رسوئی تہمت۔
١ - سارس سے مشابہ ایک مٹیالے رنگ کا آبی پرند جس کی گردن لمبی ہوتی ہے اور جو لق لق سے بڑا ہوتا ہے۔
شاعری
- اڑے ہنس جا جب کلنگ ککڑ پاس
تویں آپڑے جو لیوے لّک پھانس - گڑھ پنکھ کلنگ اور باز کوئی سارش بگلا کوئل تیتر
سرخاب، ترمتی، زاغ و زغن سیمرغ اور سارس مور سفر - کہیں شیر شرزا کہیں گج ترنگ
کہیں باز بحری کہیں یک کلنگ - گڑھ پنکھ‘ کلنگ اور باز‘ کوئی‘ تیتر
سرخاب‘ ترمتی‘ زاغ و ذغن‘ سیمرغ اور سارس مورسر
محاورات
- ماں ٹینی باپ کلنگ بیٹے نکلے رنگ برنگ