کلہم کے معنی
کلہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کُل + لُہُم }
تفصیلات
iعربی زبان میں صفت |کُل| کے بعد ضمیر جمع غائب |ھُم| لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنی اصل شکل و معنی کے ساخت اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "مراثیِ ضمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پورا کا پورا","سب کا سب"]
کُل کُلُّہُم
اسم
صفت نسبتی ( جمع ), متعلق فعل
کلہم کے معنی
["١ - کل ملا کر، مجموعی طور پر، کل، فقط۔"]
["\"اب آپۖ کے ساتھ کُلّہم سات سو آدمی رہ گئے۔\" (١٩١٦ء، میلاد نامہ، ١٠٨)"]
["١ - سب، پورا، تمام، پوری طرح، سب کا سب۔"]
["\"آپ نے جو اظہار خیال کیا ہے میں اس سے کلہم متفق ہوں۔\" (١٩٤٣ء، مقالات گارساں دتاسی، ٢٦٥:٢)"]