کلی کا چونا کے معنی
کلی کا چونا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلی + کا + چُونا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کلی| کو اسی زبان سے ماخوذ حرف اضافت |کا| کے ذریعرے سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |چُونا| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "اشیائے تعمیر" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کلی کا چونا کے معنی
١ - چونے کا پتھر، سفیدی کرنے کا چونا۔
"کلی کے چونے کے ٹکڑے اینٹ توڑتے اور ریزہ ریزہ کرتے ثابت ہوئے ہیں۔" (١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر (ترجمہ)، ٢٩)