کلیدی کے معنی
کلیدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلی + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کَلِید| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
کَلِید کَلِیدی
اسم
صفت نسبتی
کلیدی کے معنی
"اس مرکز کی کلیدی شخصیت خود سرسید کی تھی۔" (١٩٨٦ء، مولٰنا ابوالکلام آزاد شخصیت اور کارنامے، ٢٦٢)
کلیدی کے جملے اور مرکبات
کلیدی فقرہ, کلیدی تختہ