کلیم طور سینا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kaleem-e-Toor-e-Sina meanings and details

کلیم طور سینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کلی + مے + طُو + رے + سی + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق |کلیم| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے ماخوذ اسم |طُور| کے ساتھ اور |طُور| کو کسرہ اضافت کے ذریعے اسی زبان سے ماخوذ اسم |سِینا| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد )

کلیم طور سینا کے معنی

١ - [ کنایۃ ] حضرت موسٰی علیہ السلام

 ایک جلوہ تھا کلیمِ طور سینا کے لیے تو تجلّی ہے سراپا چشمِ بینا کے لیے (١٩٠١ء، بانگِ درا، ٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!