کلین کے معنی
کلین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلِین }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
["Clean "," کَلِین"]
اسم
صفت ذاتی
کلین کے معنی
١ - صاف، اُجلا؛ تراکیب میں مستعمل۔
کلین کے جملے اور مرکبات
کلین شیوڈ