کلیم اللہی کے معنی
کلیم اللہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَلی + مُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لا + ہی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکب |کَلِیمُ اللہ| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مشکل ہوا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کلیم اللہی کے معنی
١ - اللہ تعالٰے سے کلام کرنے کی منزل یا درجہ؛ مراد: سرداری۔
ہو اگر قوتِ فرعون کی درپردہ مرید قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کلیم اللّٰہی (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٦١)