کلینک کے معنی

کلینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کلی + نِک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٦١ء کو "خاندانی منصوبہ بندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شفا خانہ"]

Clinic کلینک

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کَلِینِکْس[کَلی + نِکْس]
  • جمع غیر ندائی : کَلِینِکوں[کَلی + نِکوں (و مجہول)]

کلینک کے معنی

١ - ایسا ادارہ جہاں مریضوں کا علاج معلاجہ کیا جائے، شفاخانہ، مطب۔

"ڈاکٹر عشرت کی کلینک مرے گھر سے کافی دور تھی۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ١٠٥)

Related Words of "کلینک":