کلیہ سازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kulliya saazi meanings and details

کلیہ سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُل + لِیْ + یَہ + سا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |کلیہ| کے بعد فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغۂ امر|ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "نئی تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کلیہ سازی کے معنی

١ - اصول بندی، قاعدہ یا اصول بنانا۔

"اب تک ہمارے نقاد، تحقیق اور ادب کے مربوط مطالعے کے بغیر ایسی کلیہ سازی اور تعمیم کرتے آئے ہیں جو فی الحقیقت بے بنیاد ہیں۔" (١٩٨٣ء، نئی تنقید، ٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!