کم آب کے معنی
کم آب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + آب }
تفصیلات
iفارسی صفت |کم| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |آب| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "مقالات مولانا محمد حسین آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کم آب کے معنی
١ - خشک جگہ جہاں پانی کی قلت ہو۔
"تمام ملک ریگستان، کم آب اور پر شور تھا۔" (١٨٦٧ء، مقالات مولانا محمد حسین آزاد، ١٢٦)