کم آزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kam aazaar meanings and details
کم آزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + آ + زار }
تفصیلات
iفارسی صفت |کم| کے ساتھ فارسی مصدر آزاریدن کا صیغۂ فعل امر |آزار| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
کم آزار کے معنی
١ - کم تکلیف دینے والا، جو کسی کے خاص نقصان یا تکلیف کا باعث نہ ہو، جو تکلیف رساں نہ ہو، بے ضرر۔
آباد رہے سایۂ ایوان امارت اچھے ہیں ہم اس چرخ کم آزار کے نیچے (١٩٧٧ء، حرفِ دل رس، ٨٨)
کم آزار or kam aazaar english Translation
["not troublesome","not cruel"]