کم آمیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kam-aamez meanings and details

کم آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کم + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی صفت |کم| کے بعد فارسی مصدر |آمیختن| کا صیغہ فعل امر |آمیز| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو "ارمغانِ حجاز" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کم آمیز کے معنی

١ - بہت کم ملنے جلنے والا، ربط ضبط پیدا کرنے میں محتاط، تنہائی پسند، جو گھلنے ملنے میں جلدی نہ کرے۔

"جاوید کسی قدر سیانا تھا، ایک حد تک خاموش اور کم آمیز، گھل کر ملنے یا بات کرنے میں بھی تکلف کرتا تھا۔" (١٩٩٠ء، فاران، کراچی، نومبر، ٢٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!