کم تری کے معنی

کم تری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + تَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی لاحقۂ تقابلی |تر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "آج بازار میں پابہ جولاں چلوں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کم تری کے معنی

١ - کم تر ہونا، تھوڑا ہونا، حقیر ہونا، گھٹیاپن۔

"ان کی فکر ان کا سماجی ادارک، خود اپنی ذات کے توسط سے کسی برتری یا کم تری کی گردشوں میں مبتلا نہیں تھا۔" (١٩٨٨ء، آج بازار میں پابہ بجولاں چلو، ١٢٦)

Related Words of "کم تری":