کم حوصلہ کے معنی

کم حوصلہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + حَو (و لین) + صَلَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی زبان کا اسم |حوصلہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "کلیاتِ مومن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پست حوصلہ","پست ہمت","تنک ظرف","زبوں ہمت","کم دلا","کم ظرف","کم ہمت"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

کم حوصلہ کے معنی

١ - کم جرات، بزدل۔

"تنگ چشم، کم حوصلہ، سخن پرور، ضدّیوں نے اور بھوکے پلاؤ خوروں نے خواہ مخواہ جھگڑے پیدا کر دیے۔" (١٨٨٣ء، دربار اکبری، ٥١٧)

کم حوصلہ english meaning

un-ambitiouspoor-spiritedcowardlymeannarro-mindedunambitiousunaspiringweak

شاعری

  • برق کم حوصلہ ہے ہم بھی تو
    دِلَکِ بیقرار رکھتے ہیں
  • ذی حوصلہ کم حوصلہ سے ہوتے ہیں نازک
    جو چاک ہے دل میں وہ گریباں میں نہیں ہے

Related Words of "کم حوصلہ":