کم خواب کے معنی

کم خواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + خاب (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کم| کے بعد فارسی اسم |خواب| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٤٧ء کو "دیوانِ قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

کم خواب کے معنی

١ - کم سونے والا، جسے تھوڑی نیند آتی ہو۔

 نرگسِ حیراں ہے مجھے بیدار یوں سے آشنا کون پاوے گا خیال اس دیدۂ کم خواب کا (١٩٤٧ء، دیوان قاسم، ٣)

Related Words of "کم خواب":