کم سے کم کے معنی

کم سے کم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + سے + کَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کم| کی تکرار سے |کم کم| بنا۔ ان دونوں کے درمیان ہندی زبان سے ماخوذ حرف جار |سے| ملنے سے مرکب |کم سے کم| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

کم سے کم کے معنی

١ - کم از کم، بہت تھوڑا، کسی کے آخری درجے تک، اتناتو۔

"جس زمانے میں لارنس نے فکشن پر تنقید شروع کی تو اس کے سامنے کم سے کم انگریزی زبان میں کوئی ایسا نمونہ موجود نہ تھا۔" (١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فسلفہ، ١٠)

کم سے کم english meaning

["at the very least"]