کم ذوقی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kam-zauqi meanings and details

کم ذوقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَم + ذَو (و لین) + قی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم |ذوق| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٩ء کو"بیاض شہا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کم ذوقی کے معنی

١ - ذوق نہ ہونا، بے ذوقی، عدم دلچسپی، استحصال کا فقدان ہونا، (باذوق کے بالمقابل)

"مختلف ممالک کے ساتھ جو ثقافتی معاہدے یا مشترک ثقافتی ادارے میں ان سے بھی کوئی ٹھوس نتائج برآمد نہیں ہوتے یہ ہماری کم ذوقی کی ذلیل ہے۔" (١٩٦٦ء، نکتۂ راز، ٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!