کم عقلی کے معنی
کم عقلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + عَق + لی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کم| کے بعد عربی اسم |عقل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عقلی","مُورکھ پن","ناقص العقلی","کم فہمی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کم عقلی کے معنی
١ - بے وقوفی، نادانی، ناسمجھی۔
"جن کو مذاہب کے پیروؤں نے مصلحت بینی یا کم عقلی کی بنا پر مسخ کر دیا۔" (١٩٧٠ء، نئی تنقید، ٣٥٣)
کم عقلی english meaning
feebleness or want of understandingstupidityfatuity