کم نظری

{ کَم + نَظَری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے ساتھ عربی اسم |نظر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |نظری| سے مرکب |کم نظری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٩ء کو "خدا نما" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : کَم نَظَروں[کَم + نَظَرِیوں (و مجہول)]

کم نظری کے معنی

١ - تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی۔

"مجھ سے تعاون کیا اور کبھی کم نظری کا گلہ نہیں کیا۔" (١٩٨٣ء، حصار انا، ٢٨)