کم نگاہ کے معنی
کم نگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + نِگاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کم| کے بعد فارسی زبان کا اسم |نگاہ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "دیوانِ نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
کم نگاہ کے معنی
١ - کم نظر، تنگ نظر، غافل۔
اس نے نگاہ سے جالب رسم و راہ کی خاطر ہم نے کم نگاہوں کے ناز بھی اٹھائے ہیں (١٩٨٩ء، اس شہر خرابی میں، ٥٤)