کم و بیش کے معنی
کم و بیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَمو (و مجہول) + بیش (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کم| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی صفت |بیش| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
کم و بیش کے معنی
١ - تھوڑا بہت، نسبتاً کم، تقریباً، تھوڑے فرق کے ساتھ۔
"عربی، فارسی اور ہندی اور ان تینوں میں کم و بیش ایسی خصوصیات ہیں جو ترجمے کے کام میں بہت مدد دے سکتی ہیں۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٥٧)
٢ - کمی اور زیادتی۔
"ہاں اتنا ضرور کہ کچھ کم و بیش ہو جاتا ہے۔" (١٩٢٨ء، باتوں کی باتیں، ١٤)
کم و بیش کے مترادف
لگ بھگ, تھوڑا بہت