کمان داری کے معنی
کمان داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَمان + دا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |کمان| کے بعد داشتن مصدر نے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت سے پہلے ١٩٣٤ء کو "بنگال کی ابتدائی تاریخ مالگزاری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کمان داری کے معنی
١ - کمان دار کا پیشہ یا کام۔
جنہیں زعم کمانداری بہت ہے انہیں پر خوف بھی طاری بہت ہے (١٩٨٦ء، بے آواز گلی کوچوں میں، ١٠٧)