کمپیٹشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word competition meanings and details
کمپیٹشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَم + پی + ٹی + شَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربیر سم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٣ء کو "مکتوباتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Competition "," کَمْپِیٹِشَن"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
کمپیٹشن کے معنی
١ - مقابلہ، عموماً امتحان میں، مقابلے کا امتحان۔
"اس کمپیٹیشن کی فضا کو سمجھو ناتھ نے تھوڑی سی ہوا دیکر روک دیا۔" (١٩٨٧ء، ابوالفضل صدیقی، ترنگ، ٤٤٨)