کمیت کے معنی
کمیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَمِیْ + یَت }{ کُمِیت (ی لین) }
تفصیلات
١ - مقدار جو تولی یا ناپی جاش، جو گنی جائے۔, ١ - وہ گھوڑا جس کا رنگ عناب یا تازی کھجور کے مانند ساہی مائل سرخ ہو (گھوڑے کا یہ رنگ تمام رنگوں میں افضل سمجھا جاتا ہے اس رنگ کا گھوڑا گرمی سردی اور سفر کی تکالیف کا بہت متحمل ہوتا ہے اور بہت لمبی منزلیں طے کرتا ہے)۔, m["تعداد جو گنی جائے (کم بمعنی کس قدر سے)","جس کے دم کے بال سیاہ ہوں","سرخ رنگ کا گھوڑا۔ اگر سیاہی مائل ہو تو اسے تیلیا کمیت کہتے ہیں اگر ہلکا سرخ ہو تو اسے سرنگ کہتے ہیں","سیاہی مائل سُرخ رنگ کا گھوڑا","لاکھی رنگ کا گھوڑا","مقدار جو تولی یا ناپی جائے"]
اسم
اسم نکرہ
کمیت کے معنی
کمیت english meaning
quantitynumberbay-colouredbay (a horse); a bay horsequantity [A~کم]
شاعری
- ویر، سورما، دھرمی ، دانی
آٹھوں گانٹھ کمیت جواتی - سر کیا ملک سخن تو نے کمیت خامہ
ترکتازی کو تری دیکھ خجل تازی ہے - دونوں کو معرکوں میں تمنا ہے جنگ کی
باگیں اٹھی ہوئی ہیں کمیت وسرنگ کی - کمیت ہور کا میخ تارے رعیف
تنک نان مانڈے کماچاں لطیف - گھوڑے کی آنکھ پرتھی رسولی یہ گندہ تر
رہتی تھی اس کمیت کی وہ حائل نظر - کمیت ہور کا میخ تارے رعیف
تنک نان مانڈے کما چاں لطیف
محاورات
- آٹھ (یا آٹھوں) گانٹھ کمیت (یا کمید)
- آٹھوں گانٹھ کمیت