کن رس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kun-ras meanings and details

کن رس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَن + رَس }

تفصیلات

i, m["باتیں سننے کا مزا","راگ رنگ سننے کا مزا","راگ رنگ یا باتیں سننے کا مزا","فہم راگ و غنا","وہ شخص جو گانا نہ جانتا ہو لیکن موسیقی کے فن سے واقف ہو","کانوں کا راگوں کی آواز سے آشنا ہونا"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

کن رس کے معنی

["١ - موسیقی سے مس یا فطری لگاؤ، راگ راگنی سے واقفیت یا اس سے محفوظ ہونے کی صلاحیت۔"]

["١ - خود گویا نہ ہو مگر موسیقی کے فن سے واقف یا اس سے لطف اٹھانے کا اہل ہو۔"]

شاعری

  • کن رس بھی حیف اس کو تھا نہ کہا تو کیاکیا
    قطعہ لطیفہ بذلہ شعر و غزل ترانہ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!